Home / بارش پر رپورٹ / موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔ کشمیر اور اٹک کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔

موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔ کشمیر اور اٹک کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیولیاں، آزاد کشمیر میں میں 40 میٹر رکارڈ کی گئی۔

شام 5 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر اور انچ): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ اور تندلی 25، سٹی 16), گڑھی دوپٹہ 21 کوٹلی07 ہجیرہ 6.

خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد 23, بالاکوٹ 21، کاکول 19، مالم جبہ 6 انچ برف، کالام 5 انچ برف، پٹن 13، پاراچنار 07 ،شہباز گڑھی، مردان 5, چترال، سیدو شریف 02 ملی میٹر۔

پنجاب: ویسا ضلع اٹک 16, مری 09، اٹک شہر 07، جہلم، چکوال 05، ضلع اٹک تحصیل پنڈی گھیب 5 سے 6 ملی میٹر. راولپنڈی: (بحریہ ٹاؤن فیز 2۔۔ 2 ملی میٹر، پرانا شہر 1.5, چکلالہ اور جنوبی پنڈی 1)، بسالی گاؤں 5.

اسلام آباد بنی گالا 5 قائد اعظم یونیورسٹی اور میانہ تھب 3, زون 1، 2 اور 5 میں 02 ملی میٹر

گلگت بلتستان: گوپس 02، استور 1 انچ برف.

بلوچستان: زیارت 2 انچ برف، قلات میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

About w3badmin

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے