تازہ ترین

سردی کی شدّت میں بتدریج اضافہ۔ سرد ترین مقام سکردو جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ!

آج پاکستان بھر میں گرم ترین مقام بیلا (لسبیلہ) تھا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

اسلام آباد (شہر 5، نیو ائیرپورٹ 5.5)، راولپنڈی (چکلالہ) 7.2، مری 6، چکوال 3.2، لاہور (ائیرپورٹ 9.8، شہر 12.8)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 8.7، سرگودھا (ائیربیس) 9، کامرہ (اٹک) 6.5، ڈی جی خان 8.1، بھکّر 9.5، بہاولنگر 11.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 8، شہر 11.1)، جوہرآباد 8، جہلم 6.6، خانپور 11، کرور (لیّہ) 9، منڈی بہاءالدّین 8.5، میانوالی 7.5، ملتان (ائیرپورٹ) 11.3، منگلا 11.1، نورپورتھل 6.5، گوجرانوالہ 9، یونیورسٹی آف گجرات 8.5، ساہیوال 9.4، سیالکوٹ (کینٹ) 9.5

استور منفی 1، چلاس 2.5، گڑھی دوپٹّہ 3، گلگت منفی 5، گوپس منفی 3، کوٹلی 6.6، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 3.9، شہر 5)، راولاکوٹ 0، سکردو منفی 8.7

بالاکوٹ 3، بابوسر منفی 6، چترال منفی 1.9، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 7، شہر 8.5)، دیر منفی 2.5، ایبٹ آباد (کاکول) 1.7، کالام منفی 2.9، کوہاٹ 8، مالم جبّہ 1.5، پاراچنار منفی 4.5، پشاور (گالف کلب 5.5، ائیرپورٹ 8)، سیدو شریف 3.5، مردان 6.8، لنڈی کوتل 5.9

کراچی (ائیرپورٹ 15، سی ویو 20.8)، بدین 12.4، چھور 9.8، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 11.5، جیکب آباد 12، لاڑکانہ 12.5، مورو (شہر) 9.9، موئنجو دڑو 9، دادو 8.5، میرپور خاص 11، مٹّھی 8، نوابشاہ 9.2، پڈعیدن 10، سکّھر (ائیرپورٹ) 10.5

کوئٹہ (سمنگلی) منفی 1.5، قلّات منفی 5، دالبندین 2.5، گوادر 12.5، جیوانی 15، خضدار 4.5، بیلا (لسبیلہ) 11، نوکنڈی 7.5، پنجگور 5.5، پسنی 12، سبّی 9، تربت 12، ژوب 3.5، زیارت منفی 6

۔ ملک بھر کے حقیقی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل ہیں:

کراچی (ائیرپورٹ 32.6، سی ویو 27.5)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 31.7، میرپورخاص 31.5، بدین 30.6، چھور 32.4، مٹّھی 32.5، نوابشاہ 31، پڈعیدن 31، دادو 30.5، لاڑکانہ 30، مؤنجو دڑو 30، جیکب آباد 28.5، سکّھر (ائیرپورٹ) 29.5

اسلام آباد (شہر 23.5، نیو ائیرپورٹ 23.5)، راولپنڈی (چکلالہ) 24.4، مری 13، چکوال 24.8، لاہور (ائیرپورٹ 26.5، شہر 26.6)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 26.5، سرگودھا (ائیر بیس) 25.5، جوہر آباد 24.2، بھکّر 26.5، بہاولنگر 28، بہاولپور (ائیرپورٹ 29.3، شہر 29.6)، ڈی جی خان 28.3، کرور (لیّہ) 26.5، ملتان (ائیرپورٹ) 27.7، ساہیوال 26.5، خانپور 29.3، سیالکوٹ (کینٹ) 25، گوجرانوالہ 25.5، یونیورسٹی آف گجرات 25، منڈی بہاءالدّین 24.5، جہلم 25.3، منگلا 22.6، کامرہ (اٹک) 23.2، نورپورتھل 26

مظفّرآباد (ائیرپورٹ 19، شہر 20)، گڑھی دوپٹّہ 19، کوٹلی 23.7، استور 7، گلگت 14.5، چلاس 17، سکردو 7.3، گوپس 12

پشاور (ائیرپورٹ 22.5، گالف کلب 22.3)، مردان 23.1، چترال 17.2، دیر 17.5، پاراچنار 14، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 25.5، شہر 25)، لنڈی کوتل 18.4، کالام 11.5، مالم جبّہ 9، بابوسر 6، بالاکوٹ 20، ایبٹ آباد (کاکول) 17، سیدو شریف 22

کوئٹہ (سمنگلی) 14.5، قلّات 13، خضدار 22.5، ژوب 19.5، دالبندین 21، نوکنڈی 25، پنجگور 20، تربت 31، بیلا (لسبیلہ) 33.5، گوادر 30، جیوانی 29، پسنی 31.5، سبّی 29.7، زیارت 9.5

About w3badmin

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے