تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / سکردو اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔ پاکستان میں 7 نومبر کو درجہ حرارت کیا رہے؟ درجہ ذیل فہرست میں اپنا شہر تالاش کریں!

سکردو اور زیارت میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔ پاکستان میں 7 نومبر کو درجہ حرارت کیا رہے؟ درجہ ذیل فہرست میں اپنا شہر تالاش کریں!

7 نومبر کو پاکستان کا سرد ترین مقام #سکردو تھا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج #پاکستان بھر کے #حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل ہیں:

کراچی (ائیرپورٹ) 15.8 اور 33.5
کراچی (سی ویو) 21 اور 32.5
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 14 اور 31.5
میرپورخاص 14.5 اور 31.5
نوابشاہ 13.5 اور 32
پڈعیدن 14 اور 31
سکّھر (ائیرپورٹ) 14.5 اور 31
جیکب آباد 15 اور 29
لاڑکانہ 15.5 اور 29.5
مؤنجو دڑو 12 اور 29.5
دادو 13 اور 30
بدین 15.4 اور 31.2
چھور 11.2 اور 33.7
مٹّھی 9.5 اور 33.5

اسلام آباد (شہر) 5.7 اور 25.2
اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 6 اور 24.1

راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 8.3 اور 25.1
مری 6.5 اور 15
چکوال 3 اور 24
لاہور (ائیرپورٹ) 11.9 اور 26.1
لاہور (شہر) 14.8 اور 27.1
بھکّر 11 اور 29
بہاولپور (ائیرپورٹ) 10 اور 28.5
بہاولپور (شہر) 11.8 اور 28.6
بہاولنگر 12 اور 29
ڈی جی خان 11.5 اور 27.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 11 اور 28
سرگودھا (ائیربیس) 11 اور 29
گوجرانوالہ 11.5 اور 26.5
یونیورسٹی آف گجرات 11.5 اور 27
جہلم 8.6 اور 26.5
کامرہ (اٹک) 6 اور 25.2
جوہرآباد 9.8 اور 30.5
خانپور 12.8 اور 30.2
منڈی بہاءالدّین 9.5 اور 26.5
منگلا 12.5 اور 28.7
ملتان (ائیرپورٹ) 13.3 اور 27.2
نورپورتھل 9 اور 30.5

مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 5.2 اور 21.8
مظفّرآباد (شہر) 6.5 اور 22.5
گڑھی دوپٹّہ 5.5 اور 21
کوٹلی 7.5 اور 25.3
راولاکوٹ منفی 0.5 اور 16.5

گلگت منفی 3.3 اور 16
گوپس منفی 1.5 اور 11
سکردو منفی 5.4 اور 8.3
استور منفی 4 اور 6

پشاور (ائیرپورٹ) 10 اور 27
پشاور (گالف کلب) 7 اور 26.5
مردان 7.3 اور 25.2
کوہاٹ 8.5 اور 26.5
بالاکوٹ 4.6 اور 21
ڈی آئی خان (ائیرپورٹ) 9.5 اور 27.5
ڈی آئی خان (شہر) 10.5 اور 28
دیر منفی 2 اور 17
چترال 0.6 اور 17.2
کاکول 1.9 اور 17.5
کالام منفی 3.5 اور 12.3
مالم جبّہ 1 اور 7.5
پاراچنار منفی 4.5 اور 16
سیدو شریف 5.5 اور 21.5
بابوسر منفی 6 اور 5

کوئٹہ (سمنگلی) 0.5 اور 18
قلّات منفی 2 اور 16.5
بارکھان 10.5 اور 26
دالبندین 5.5 اور 22.5
گوادر 15.5 اور 30
جیوانی 17.5 اور 28.5
خضدار 7 اور 25.5
بیلا (لسبیلہ) 11.5 اور 33.5
نوکنڈی 9 اور 24.5
پنجگور 8.5 اور 26
ژوب 7.5 اور 21.5
زیارت منفی 5.5 اور 12.2

About w3badmin

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے