تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / اگست کے آغاز سے اب تک پاکستان بھر میں ریکارڈ کی گئی بارش

اگست کے آغاز سے اب تک پاکستان بھر میں ریکارڈ کی گئی بارش

مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر اگست کے

آغاز سے تاحال پاکستان کے کئی

علاقوں میں مزید مون سون بارشیں

ہوئیں، جن کی مقدار (ملی میٹر)  درج ذیل ہے: 

 

 🌧 خیبر پختونخواہ: 

مالم جبّہ 50، مردان (ڈانڈو گاؤں 46، تختِ باہی 20،

شہباز گڑھی 1)، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 31، شہر 20)،

ایبٹ آباد (نواں شہر 30، کاکول 29)، سیدو شریف 21،

پاراچنار 12، بابوسر 9، رسالپور، تیمرگرہ 8، دیر 7، پٹّن، چراٹ

5، بشام 4 اور بونیر 1

🌧 پنجاب: 

نورپورتھل 42، میانوالی 32، اٹک (شہر 31، کامرہ 22،

ویسا گاؤں 18)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 26، سیالکوٹ

(ائیرپورٹ)، قصور 22، لاہور (جیل روڈ 17، کینٹ 10،

لمز ڈی ایچ اے فیز 5۔۔ 4، پنجاب یونیورسٹی 3، ائیرپورٹ

1)  گوجرانوالہ (اروپ موڑ 12، مبارک کالونی 8)،

جھنگ، مری 5، ساہیوال 4، ملتان (کاٹن ریسرچ

انسٹیٹیوٹ)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 3، جوہرآباد 2،

اوکاڑہ، کوٹ رادھا کشن، بھکّر، سرگودھا (شہر) 1

🌧 اسلام آباد / راولپنڈی: 

اسلام آباد شہر: ای 11/4۔۔ 34، جی 8/2۔۔ 23،

ایف 10/2۔۔ 19، قائد اعظم یونیورسٹی، سیدپور 16، ایف

11/2۔۔ 10، ایچ 8/2، جی 15/2۔۔ 7، بنی گالا 2

اسلام آباد زون 5: ڈی ایچ اے 2 زراج 17،  میانہ

تھب 15 اور نیول اینکیریج  14 

نیو  اسلام آباد  ائیرپورٹ: 46 

راولپنڈی شہر:  بحریہ ٹاؤن  فیز  2۔۔ 25، گلشن آباد 19، 

بحریہ ٹاؤن فیز 8۔۔ 17،  چکلالہ سکیم 3۔۔ 10، لالہ زار 8،

عسکری 7۔۔ 5،  چکلالہ ائیر بیس 3، ویسٹریج اور  پی جی

این پشاور روڈ  1

ضلع پنڈی: واہ ماڈل ٹاؤن 41، گجر خان 39 اور  بسالی

گاؤں 25 

🌧 آزاد کشمیر / گلگت بلتستان: 

برارکوٹ 17، راولاکوٹ 13، بونجی 11، گڑھی دوپٹّہ 10،

بگروٹ 8،  گلگت، گوپس، چکوٹھی 7، چلاس 4، مظفّرآباد

(ائیرپورٹ 4، تندالی 3، شہر 1)، حسن آباد (ہنزہ)، بندی

عبّاسپور 3، استور 2 اور چتر کلاس 1

🌧 بلوچستان: 

ژوب 36

🌧 سندھ: 

کراچی (ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن) 1

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے