Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب میں موجود ہیں

گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب میں موجود ہیں

اپڈیٹ: اس وقت مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر

گرج چمک کے طوفان سیٹلائٹ پر خوشاب اور

منڈی بہاءالدّین کے علاقوں پر نمایاں ہیں،

جہاں مختلف مقامات پر اس وقت تیز تیز ہواؤں

کیساتھ بارش جاری ہے۔ 

 

آج صبح سویرے تک ان طوفان کی مشرق کی سمت میں

حرکت ہونے کے سبب سرگودھا، گجرات، گوجرانوالہ اور

ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ معتدل

سے تیز بارش کا امکان ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے