تازہ ترین: اس وقت مغربی ہواؤں کے سبب گرج
چمک کے طوفان کی قطار پشاور کے شمال سے ملتان
کے شمال تک موجود ہے اور رفتہ رفتہ مشرق کی
سمت میں بڑھ رہی ہے۔
کرک، کوہاٹ، ہنگو اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت
بارش جاری ہے، جبکہ آج صبح سویرے تک اٹک،
چکوال،میانوالی، پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ، ڈی آئی
خان، ٹانک، بھکّر، لیّہ، ڈی جی خان، خوشاب اور اطراف
کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش
کی توقع ہے۔
جناب فیصل آباد یا jaranwala میں بارش کب ہوگی
aglay 24-48 ghantay mein ho sakti hai