مون سون کا موجودہ سپیل پیر کی رات کو شروع ہوا اور
تاحال ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں جاری ہے،
جہاں گزشتہ روز داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے
سلسلے سے بارش کی شدّت میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔
پیر سے تاحال پاکستان کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کی
گئی کُل بارش کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے:
🌧 اسلام آباد شہر: ای 11/ 4۔۔ 226، سیدپور 198، جی
15/2۔۔ 154، ایف 10/2۔۔ 123، جی 8/2۔۔
118، ایف 11/2۔۔ 115، بنی گالا 110 اور ایچ 8/ 2۔۔
94
زون 5: ڈی ایچ اے 2 زراج 45، نیول اینکریج 36 اور
میانہ تھب 34
زون 4: غوری ٹاؤن 55
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 32
🌧 راولپنڈی شہر: گلشن آباد 103، بحریہ ٹاؤن فیز 8۔۔
96، لالہ زار 63، شمس آباد 54، ویسٹریج 51، عسکری7۔۔
44، اصغر مال سکیم 40، چکلالہ ائیر بیس 38، بحریہ ٹاؤن
فیز 2۔۔ 34 اور چکلالہ سکیم 3۔۔ 14
ضلع راولپنڈی: ٹیکسلا 165، بسالی گاؤں 112، واہ ماڈل
ٹاؤن 94، مری 49، تحصیل گجر خان (برکی 43، شہر
32)، کوٹلی ستیاں 31، کلر سیداں 12 اور کہوٹہ 10
🌧 پنجاب: سیالکوٹ (کینٹ 234، ائیرپورٹ 165)،
نارووال 140، پسرور 134، تحصیل کھاریاں (بھاگو گاؤں
132، شہر 62)، ڈسکہ 121، تحصیل گجرات (جلالپور جٹاں
118، شہر 73)، شکرگڑھ 101، جوہرآباد 82، منگلا 75، قصور
68، گوجرانوالہ (اروپ موڑ 67، مبارک کالونی 36)، حسن
ابدال 59، جہلم 41، میانوالی 19، لاہور (جیل روڈ 19،
پنجاب یونیورسٹی 11، لمز ڈی ایچ اے فیز 5۔۔ 11،
ائیرپورٹ 9)، کرور (لیّہ) 18، فتح جنگ، کوٹ رادھا کشن
17، منڈی بہاءالدّین 16، ڈی جی خان (وہوا 14، زین
سانگھڑ نالہ 12)، کوٹ ادّو 13، نورپورتھل 11، اٹک
(کامرہ 5، ویسا گاؤں 4، شہر 3) اور بھکّر 2
🌧 خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ 137، مردان (تخت بائی 117،
ڈانڈو گاؤں 103، شہباز گڑھی 79)، بنّوں 96، مالم جبّہ 78،
بونیر 64، بشام 50، تیمرگرہ 30، ایبٹ آباد (نواں شہر 29،
کاکول 21)، کوہاٹ (کے ڈی اے سوسائٹی 21، ائیر
بیس 15)، سیدو شریف 13، چراٹ، دیر 8، پشاور (باچا
خان ٹرمنل 7، ائیرپورٹ، گالف کلب 6)، موہمند ڈیم،
بابوسر 7، ڈی آئی خان (شہر 6، ائیرپورٹ 1)، مرکھانی 2،
پٹّن اور رسالپور 1
🌧 آزاد کشمیر / گلگت بلتستان: کوٹلی 79، مظفّرآباد (شہر
77، ائیرپورٹ 47، ٹنڈالی 18)، پنجیرا 70، بندی عبّاسپور
66، برارکوٹ 41، چکوٹھی 32، راولاکوٹ 30، برنالہ
(بھمبر) 22، ہجیرہ 13، گڑھی دوپٹّہ 9 اور چتر کلاس 6
چلاس 14، استور 4 اور بگروٹ 1
🌧 سندھ: کراچی (میٹ کامپلیکس جوہر بلاک پانچ، ملیر
کینٹ، بحریہ ٹاؤن گڈاپ اور سعدی ٹاؤن 1)