تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: جنوبی سندھ میں مون سون بارشیں جاری

تازہ ترین: جنوبی سندھ میں مون سون بارشیں جاری

تازہ ترین: مون سون سے منسلک گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوبی سندھ میں تھرپارکر، بدین اور ٹھٹّھہ کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔ 

یہ سلسلہ رفتہ رفتہ کراچی کی جانب بڑھ رہیگا۔ آج شام سے رات کے درمیان کراچی شہر، میرپورخاص اور جامشورو کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش کی توقع۔ 

کراچی میں باالخصوص شہری سیلاب کی صورتحال مختلف مقامات پر رونما ہو سکتی ہے۔ لہٰذا انتظامیہ سے الرٹ رہنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے