بارش / طوفان پر رپورٹ: مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے ٹکراؤ کے سبب پنجاب کے زیادہ تر علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں آج مون سون کی انتہائی شدید بارش ہوئی۔ جہاں ایبٹ آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ پر جولائی کی تاریخ میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، وہیں درجنوں اضلاع میں سیلابی صورتحال رونما ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں محکمہ موسمیات اور ہمارے موسمی سٹیشنوں اور رین گیجز پر ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر میں) درج ذیل ہے:
🌧 خیبر پختونخواہ: ایبٹ آباد (نواں شہر 187.5، کاکول 180)، سیدو شریف 122، مالم جبّہ 54، بالاکوٹ 27، بونیر 34، تیمرگرہ 23، دیر، بنّوں 10 اور مرکھانی 6
🌧 پنجاب: سیالکوٹ (ائیرپورٹ 198، کینٹ 123)، جہلم (کینٹ 98، شاندار چوک 92)، نورپورتھل 98، جھنگ 92، گجرات (بھاگو گاؤں کھاریاں 88، جلالپور جٹّاں 63)، منگلا 70، بہاولپور (ائیرپورٹ 69، شہر 21)، نارووال 66، گوجرانوالہ (مبارک کالونی 66، اروپ موڑ 57)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 60، فورٹ منرو 55، منڈی بہاءالدّین 50، لاہور (لمز 42.5، ائیرپورٹ 23.5، شہر جیل روڈ 20، بحریہ ٹاؤن 16)، حافظ آباد 36، سرگودھا (شہر 32، ائیرپورٹ 20)، قصور، بلال فارمز (رحیم یار خام) 26، کوٹ رادھا کشن 25، مری 21، چکوال 20، زین سانگھڑ نالہ (ڈی جی خان) 18، جوہرآباد 12، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 6 اور ملتان (ائیرپورٹ) 1
🌧 راولپنڈی (چکلالہ سکیم 3۔۔ 23.5، ویسٹریج 21، اولڈ ائیرپورٹ، بحریہ ٹاؤن فیز 2، لالہ زار 20، عسکری 7۔۔ 15، گلشن آباد 11، اصغر مال سکیم 10، بحریہ ٹاؤن فیز۔8، شمس آباد 9)
ضلع پنڈی (بسالی گاؤں 10، گجر خان 9)
🌧 اسلام آباد (غوری ٹاؤن 26، قائد اعظم یونیورسٹی 25، بنی گالا 21.5، E-11/4 ،G-15/2۔۔ 21، نیول انکیرج 10، G-8/2۔۔ 9.5، H-8/2۔۔ 8.5، ڈی ایچ اے 2۔۔ 8، F-10/2۔۔ 5.5، F-11/2۔۔ 5)
🌧 آزاد کشمیر: پونچھ (بندی عبّاسپور 80.5، ہجیرہ 38، راولاکوٹ 7)، برارکوٹ 79.5، کوٹلی 47، برنالہ (بھمبر) 43، چکوٹھی 33.5، مظفّرآباد (ٹنڈالی 30.5، شہر 21، ائیرپورٹ 14)، چتر کلاس 25 اور پنجیرا 23
🌧 سندھ: کراچی (سعدی ٹاؤن 36.5، بحریہ ٹاؤن گڈاپ 36، کے ڈی اے سکیم تینتیس، گلشنِ حدید 35، ڈیفنس فیز 6۔۔ 32.5، فیصل بیس 32، ڈیفنس فیز 2 ایکسٹینشن 29، کورنگی 28، ملیر جناح اسکوائر، کیماڑی 25، نارتھ کراچی 24.4، نارتھ ناظم آباد 23، صائمہ ولاز سرجانی 20.4، فیڈرل بی ایرا بلاک 2 حسین آباد 18.5، لانڈھی 18، میٹ کامپلیکس جوہر بلاک۔5، کراچی ائیرپورٹ، بلدیہ ٹاؤن 17، جناح ٹرمنل 14، پاپوشنگر 12.2، مسرور بیس 11.5 اور ملیر کینٹ 8.5)
اسلامکوٹ 49، میرپورخاص 29، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 28، چھاچھرو 19، چھور 18، نگرپارکر 12، مٹّھی، مکلی (ٹھٹّھہ) 11، ٹنڈو جام 9، بدین اور دپلو 6
🌧 بلوچستان: قلّات 35، ژوب 18، زیارت 15، پنجگور 10، بارکھان 5، سبّی 2
🌩 گزشتہ 24 گھنٹوں میں آندھی کی رفتار (سمت):
ٹوبہ ٹیک سنگھ 64 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق)، بسالی گاؤں (ضلع پنڈی) 56 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 56 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)، سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 56 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)، ڈی ایچ اے 2 (اسلام آباد زون 5) 53 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق جنوب مشرق)، نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 46 کلومیٹر فی گھنٹہ (مشرق) اور اوکاڑہ 44 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مشرق)