Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب پر موجود۔

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب پر موجود۔

تازہ ترین: وسطی پنجاب میں جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کو متاثّر کرتے ہوۓ اب گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن کی جانب گامزن ہیں۔ 

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں درج بالا علاقوں میں مختلف مقامات پر 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کا طوفان جبکہ بعض مقامات پر معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے