Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: وسطی اور مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: وسطی اور مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: اس وقت جھنگ اور ساہیوال کے علاقوں پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ساہیوال، جھنگ بشمول شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، وہاڑی، پاکپتن، بہاولنگر اور اوکاڑہ کے علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے