تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی پاکستان میں جگہ جگہ متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی پاکستان میں جگہ جگہ متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ڈی آئی خان اور ملتان کا جنوب مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی آئی خان، بنّوں، میانوالی، مظفّرگڑھ، ڈی جی خان، راجنپور، وہاڑی، بہاولپور، لودھراں، بہاولنگر اور ملحقہ علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بعض مقامات پر مٹّی کا طوفان جبکہ معتدل سے تیز بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کی توقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے