تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج پاکستان میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)

آج پاکستان میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس)

ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (ہیٹ انڈکس) بہت زیادہ تھے۔

درج ذیل مختلف شہروں میں محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت (اصل درجہ حرارت) ڈگری سینٹی گریڈ میں:

خانپور 54 (42)
رحیم یار خان 53 (41.5)
گوجرانوالہ 52 (42.5)
مورو 51 (45)
اسلام آباد شہر 50 (41.2)
بہاولپور شہر 50 (42)
سکّھر (ائیرپورٹ) 50 (41.5)
لاہور (ائیرپورٹ) 49 (40.5)
ملتان (ائیرپورٹ) 49 (40.7)
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 49 (37.5)
کوٹلی 49 (39.2)
ڈی آئی خان 49 (43.5)
جیکب آباد 48 (42)
راولپنڈی (چکلالہ) 48 (41.7)
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 47 (42)
چکوال 46 (40.5)
سیالکوٹ (ائیرپورٹ) 45 (40.7)
نوابشاہ 45 (42)

About Taha Amerjee

Check Also

26 مارچ 2025 : راولپنڈی شہر کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز جھکڑ ریکارڈ

گزشتہ  رات راولپنڈی کے جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز  آندھی اور گرد آلود  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے