تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: آندھی کے باعث تربیتی طیّارہ الٹ گیا

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: آندھی کے باعث تربیتی طیّارہ الٹ گیا

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ: مشرق کی سمت سے 89 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں کے سبب یہ چھوٹا تربیتی طیّارہ الٹ گیا۔

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر کُل 52 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے زیادہ بارش لالہ زار کے مقام پر 45 ملی میٹر جبکہ اسلام آباد شہر میں سیکٹر E-11 میں 43 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے