تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گوجرانوالہ ڈویژن اور جنوبی آزاد کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان

گوجرانوالہ ڈویژن اور جنوبی آزاد کشمیر میں آندھی اور بارش کا امکان

گوجرانوالہ ڈویژن اور جنوبی آزاد کشمیر کیلئے اپڈیٹ: ہلکی شدّت کا گرد کا طوفان اور گرج چمک کیساتھ بارش اس وقت ان علاقوں کو متاثّر کر رہی ہے۔

گجرات، گوجرانوالہ، کوٹلی اور بھمبر کے علاقوں میں طاقتور طوفان اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ مختلف مقامات پر ژالہ باری کیساتھ 5 سے 15 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے۔

ہم اطلاع دیتے چلیں کہ راہوالی کینٹ، گوجرانوالہ میں نصب ہمارا موسمی سٹیشن واپس آن لائن آ چکا ہے۔ اسکی ڈیٹا اور اپنے علاقے کی موجودہ موسمی صورتحال آپ ہمارے موسمی اسٹیشن کے ٹیب میں یا درج ذیل لنک پر ملاحظہ کر سکتے ہیں: https://www.wunderground.com/dashboard/pws/IGUJRA3

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے