تازہ ترین: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر گرج چمک کے طوفان اس وقت فیصل آباد اور لاہور کے علاقوں پر موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں فیصل آباد، چنیوٹ، جھنگ، وہاڑی، پاکپتّن، قصور، شیخوپورہ، اوکاڑہ اور لاہور کے مختلف علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: وسطی اور مشرقی پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں
Check Also
ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں
اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …