تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی بلوچستان میں موجود

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی بلوچستان میں موجود

موسمی انتباہ/ تازہ ترین: اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے طاقتور طوفان بن چکے ہیں جو کہ شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سبّی، کوہلو، بارکھان، لورالائی، دکّی، ڈیرہ بگٹی اور ملحقہ علاقوں میں مختلف مقامات پر 80 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش اور بڑے حجم کی ژالہ باری ہو سکتی ہے، جو کہ فصلوں سمیت جانی و مالی نقصانات کا سبب بن سکتی ہے۔ لہٰذا علاقہ مکین طوفان کے دوران احتیاط برتیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

16 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں کمی۔ کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 او زیادہ سے زیادہ 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

مغربی ہواؤں کے سلسلہ کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے