تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: ہفتے کا مغربی ہواؤں کا تیسرا سلسلہ اس وقت شمالی پاکستان میں متاثر کر رہا ہے

تازہ ترین: ہفتے کا مغربی ہواؤں کا تیسرا سلسلہ اس وقت شمالی پاکستان میں متاثر کر رہا ہے

تازہ ترین: رواں ہفتے کا مغربی ہواؤں کا تیسرا سلسلہ اس وقت شمالی پاکستان میں اٹک، چکوال، جہلم، ڈی جی خان، راجنپور، مظفّرآباد، مینگورہ، کوہاٹ، مردان اور ڈی آئی خان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا سبب بن رہا ہے۔


اب سے اگلے کچھ گھنٹوں میں پشاور، ایبٹ آباد، راولپنڈی، صوابی، کوٹلی، سرگودھا، فیصل آباد، گجرات، ملتان، منڈی بہاءالدّین اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی تیز ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے