Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں

تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان کے علاقوں کو متاثّر کرتے ہوۓ مشرق کی سمت میں گامزن ہیں۔ کچھ دیر قبل سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں واقع فورٹ منرو سے شدید ژالہ باری اور بارش کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔


مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ یہ گرج چمک کے طوفان اب سے کچھ گھنٹوں میں ڈی جی خان، مظفّرگڑھ، ملتان، خانیوال اور وہاڑی کے علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کے طوفان، معتدل سے تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا سبب بن سکتے ہیں۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے