Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان کی ایک قطار گجرات سے ننکانہ صاحب / لاہور تک موجود

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان کی ایک قطار گجرات سے ننکانہ صاحب / لاہور تک موجود

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان کی ایک قطار گجرات سے فیصل آباد کے مشرق تک موجود ہے جو کہ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں گجرات، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال کے علاقوں میں 60 سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور شدید گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے