Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن پر موجود ہیں۔

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن پر موجود ہیں۔

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن میں موجود ہیں اور منڈی بہاؤالدّین، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کے جنوب مشرقی حصّوں کو اب سے سحری کے دوران متاثّر کر سکتے ہیں، جن سے ان علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج چمک کیساتھ چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے