تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان شمالی اور وسطی پنجاب کو متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان شمالی اور وسطی پنجاب کو متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سرگودھا، راولپنڈی، منڈی بہاؤالدّین، گجرات اور جہلم میں موجود ہیں۔ کچھ علاقوں میں آندھی کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ، ژالہ باری اور درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے