تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک میں موسم گرم اور درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے

درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک میں موسم گرم اور درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے

درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک بھر میں موسم گرم رہا جبکہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔

آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):
🌡اسلام آباد (شہر 35.8، نیو ائیرپورٹ 35.5)
🌡راولپنڈی (پرانا ائیرپورٹ) 35.5، شہری علاقے 36.5 سے 37
🌡لاہور (شہر 37.5، لمز یونیورسٹی 37.5، ائیرپورٹ 37.1)
🌡پشاور (ائیرپورٹ 35.8، گالف کلب 35.6)
🌡فیصل آباد (ائیرپورٹ) 38.7
🌡نوابشاہ 41.5، سکرنڈ 41.5
🌡مظفّرآباد (شہر 34، ائیرپورٹ 32.6)
🌡ملتان (کاٹن ریسرچ سینٹر 40.4، ائیرپورٹ 40.1)
🌡دادو 42.5
🌡سکّھر (ائیرپورٹ) 41.5
🌡خانپور 41، رحیم یار خان 41.3
🌡گوجرانوالہ 37.2، حافظ آباد 37.5، منڈی بہاءالدّین 37.3
🌡کوئٹہ (ائیرپورٹ) 28.5
🌡کراچی (ائیرپورٹ 34، کیماڑی 31)
🌡حیدرآباد (ائیرپورٹ) 38.8
🌡گوادر (ائیرپورٹ) 33.5

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے