Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / بلوچستان: ضلع کیچ میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں

بلوچستان: ضلع کیچ میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک ایران سرحد پر جنوب مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں موجود ہیں اور جنوب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں ضلع کیچ کے کئی مقامات بشمول تربت میں ریت کے طوفان کیساتھ 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی متوقع ہے، جبکہ کہیں کہیں یا بعض مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے