تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اپڈیٹ / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے

اپڈیٹ / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے

اپڈیٹ / تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کو متاثّر کر رہا ہے، جسکی وجہ سے ملک کے 65 فیصد حصّے میں اس وقت مطلع مکمّل طور پر یا زیادہ تر ابر آلود ہے۔

درج ذیل تصاویر بشکریہ wetteronline.de اور windy.com

جنوب مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جن سے کچھ وقت قبل رحیم یار خان کے مختلف علاقوں میں آندھی کیساتھ کچھ بارش بھی ہوئی ہے۔ اس وقت یہ طوفان شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں، جس سے بہاولپور، پاکپتّن اور بہاولنگر کے اضلاع میں اگلے 2 گھنٹوں میں گرج چمک اور 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے