تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اگلے چند گھنٹوں میں خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کا امکان

اگلے چند گھنٹوں میں خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کا امکان

عنقریب متوقع موسمی صورتحال

 

خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے شمالی اور مغربی علاقوں تک اس وقت گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پاک افغان سرحد بشمول کرّم، پاراچنار سمیت پاک افغان سرحد پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ آج رات پشاور، مردان، نوشہرہ، بنّوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں میں گرد یا گرج چمک کے طوفان متاثر کر سکتے ہیں جن سے بارش اور ژالہ باری کے امکانات ہیں۔ صبح کے اوقات میں، شمالی اور وسطی پنجاب میں بھی گرد اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری جبکہ 35 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں اور 70 کلومیٹرز تک کے جھکّڑ چل سکتے ہیں۔

About Taha Amerjee

Check Also

16 اپریل 2025: گرم دن کے بعد شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی

ملک کے اکثر علاقوں میں آج گرمی کے زور میں اضافہ ہوا۔ ملک کے اکثر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے