اپڈیٹ (بلوچستان): شمالی اور مغربی بلوچستان میں آج سے تیز ریتیلی ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
آج مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار (سمت) اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (1981 تا 2010 کا معمول) کی تفصیل درج ذیل ہے:
🌀 کوئٹہ: 70 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)، 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ (11.4 ڈگری سینٹی گریڈ)
🌀 مستونگ: 68 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)، 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ
🌀 پنجگور: 60 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)، 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ (17.7 ڈگری سینٹی گریڈ)
🌀 نوکنڈی: 56 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)، 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ (19.3 ڈگری سینٹی گریڈ)
🌀 دالبندین: 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مغرب)، 15.1 ڈگری سینٹی گریڈ (18.4 ڈگری سینٹی گریڈ)
🌀 چمن: 52 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مغرب)،
13.5 ڈگری سینٹی گریڈ
🌀 پشّین: 50 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)، 11.1 ڈگری سینٹی گریڈ
🌀 لورالائی: 46 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)، 19 ڈگری سینٹی گریڈ
🌀 مسلم باغ: 22 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب مغرب)، 13.8 ڈگری سینٹی گریڈ
🌀 زیارت: 20 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)، 3.6 ڈگری سینٹی گری
🌡 خاران: زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15.8 ڈگری سینٹی گریڈ