Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اپڈیٹ: اس وقت بالائی پنجاب مین ضلع راولپنڈی سے مشرقی پنجاب میں قصور تک بڑے پیمانے پر دھند چھائی ہوئی ہے

اپڈیٹ: اس وقت بالائی پنجاب مین ضلع راولپنڈی سے مشرقی پنجاب میں قصور تک بڑے پیمانے پر دھند چھائی ہوئی ہے

اپڈیٹ: اس وقت بالائی پنجاب مین ضلع راولپنڈی سے مشرقی پنجاب میں قصور تک بڑے پیمانے پر دھند چھائی ہوئی ہے۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ان سے ملحقہ علاقوں میں بھی شدید دھند موجود ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مشرقی حصّوں میں بھی کہیں کہیں دھند پڑنے کا امکان ہے۔

جنوبی کشمیر کے میدانی علاقوں میں کوٹلی سے جمّوں تک دھند چھائی ہوئی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے