تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ سپیل میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش اور برفباری کی مقدار

گزشتہ سپیل میں ریکارڈ کی گئی کُل بارش اور برفباری کی مقدار

مغربی ہواؤں کے اس سلسلے سے شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں شدید بارش جبکہ پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی۔

اس سپیل میں ہمارے بارش کے پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر) درج ذیل ہے:

🌧 راولپنڈی اور اسلام آباد
اسلام آباد (میانہ تھب زون 5۔ 31.1، بنی گالا 29.7، زراج ہاؤسنگ ڈی ایچ اے 2۔ 22.1، ایف 11/2۔ 22، ایف 10/2۔ 18.3، آئی 8/3۔ 17.3، جی 15/2۔ 16.3، جی 8/2۔ 14.5 اور ایچ 8/2۔ 13.2)
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 9.1

راولپنڈی شہر (لالہ زار 19.2، چکلالہ سکیم 3۔ 19.1، ویسٹریج 18.6، عسکری 7۔ 17.1، اصغر مال سکیم 15، گلشن آباد 14.5، بحریہ ٹاؤن فیز 2۔ 13.8، سول لائنز صدر 13.6، اولڈ ائیرپورٹ 12.8، بحریہ ٹاؤن فیز 8۔ 11.6 اور شمس آباد 10)

ضلع راولپنڈی (مری 55، گجر خان 25، بسالی گاؤں 12 اور واہ ماڈل ٹاؤن 8)

🌧 پنجاب
گجرات (بھاگو گاؤں 125، جلالپور جٹّاں 106)، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 99.1، کینٹ 60.5)، منگلہ 87.7، جہلم 87، حافظ آباد 75.5، گوجرانوالہ (اروپ موڑ 73.6، گھنٹہ گھر چوک 64.9، مبارک کالونی 55)، لاہور (ائیرپورٹ 71.5، سٹی جیل روڈ 58.5، پنجاب یونیورسٹی 52)، منڈی بہاءالدّین 68، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 65.5، نارووال 29.6، ساہیوال 26، اوکاڑہ 19.1، بہاولنگر 15، چکوال (شہر 13.6، بھون گاؤں 8.5)، قصور 11، اٹک (کامرہ 7، شہر 5.4، ویسا گاؤں 4)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 6.2، خانیوال 6، سرگودھا (ائیرپورٹ 5، شہر 1.4)، میانوالی 4، جھنگ 2، بھکّر، جوہرآباد، 1 اور بیلا وڈور (ڈی جی خان) 0.8

🌧 آزاد کشمیر
بندی عبّاسپور 159.5، ہجیرہ 155.5، چکوٹھی 155، حرمین 118، کوٹلی 109، پنجیرا 107.5، گڑھی دوپٹّہ 102.7، چتّر کلاس 98، راولاکوٹ 90.8، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 88.7، شہر 83)، ٹندالی 84.5 اور برارکوٹ 53.5

🌧 گلگت بلتستان
استور 28.3، سکردو 21.8، گلگت 10، چلاس 9، بگروٹ 8، گوپس 6، بونجی 3.2 اور ہنزہ 0.9

🌧 خیبر پختنخواہ
ایبٹ آباد (نواں شہر 48، کاکول 46)، بالاکوٹ 41، مالم جبّہ 21، سیدو شریف 10، بشام (شانگلہ) 7.3، دیر 6.8، بونیر 5.8، مردان (تخت بائی 5.5، شہباز گڑھی 2.9)، تیمرگرہ 4، رسالپور 3، بنّوں، چراٹ 2، کالام 1.8، پٹّن 1 اور موہمند ڈیم 0.5

برفباری: استور 1.02 فٹ، سکردو 10.3 انچ، مالم جبّہ 8.5 انچ، گوپس 2.8 انچ، بگروٹ 2.4 انچ، مری 2 انچ، گلگت 1.2 انچ، چلاس، کالام 1 انچ اور ہنزہ 0.4 انچ 

About Taha Amerjee

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے