تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / آج کے دن کی بارش کی مقدار

آج کے دن کی بارش کی مقدار

آج رات 12 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش (ملی میٹر):

پنجاب
چکوال (بھون گاؤں 18، شہر 8)، منگلہ 14.5، گجرات (بھاگو گاؤں 13، جلالپور جٹّاں 12)، جہلم 10، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 8، کینٹ 1)، منڈی بہاءالدّین 8، گوجرانوالہ (کلاک ٹاور چوک 9، اروپ موڑ 6، مبارک کالونی 5)، میانوالہ گاؤں پنڈی گھیب 8، نارووال 5، لاہور (شہر 3، ائیرپورٹ، بحریہ ٹاؤن 0.5)، حافظ آباد 3، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 1
ضلع پنڈی (بسالی گاؤں 15، گجر خان 9)
راولپنڈی شہر (گلشن آباد 3.3، بحریہ ٹاؤن فیز 8۔ 2.5، بحریہ ٹاؤن فیز 2، چکلالہ سکیم 3۔ 2.3، لالہ زار، سول لائنز صدر 2، اولڈ ائیرپورٹ 1، ویسٹریج 0.8)

اسلام آباد (میانہ تھب زون 5۔ 4، زراج ڈی ایچ اے 3۔ 3، تمیر سملی ڈیم 1.5، I-8/3، بنی گالا 1، H-8/2، G-15/2۔ 0.5، F-10/2، G-8/2۔ 0.3

خیبر پختونخواہ:
پشاور (گالف کلب 18، ائیرپورٹ 9.5)، پاراچنار 6، چراٹ 5، کوہاٹ 5، موہمند ڈیم 2.8، تیمرگرہ 2، دیر، میرکھانی، تخت بائی (مردان)، رسالپور 1، چترال 0.2

آزاد کشمیر:
پنجیرا 8، کوٹلی 5، ہجیرہ 3، بندی عبّاسپور 1.2

About Taha Amerjee

Check Also

30 اکتوبر 2024 :میانہ والا، پنڈی گھیب، اٹک میں 76 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ 18 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق استور 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے سلسلے سے تیز ہواؤں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے