تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / کوئٹہ سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان مٹّی کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں

کوئٹہ سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان مٹّی کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں

صوبائی دارلحکومت سمیت شمالی اور مغربی بلوچستان کے زیادہ تر علاقے اس وقت مٹّی کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔ ہوائیں مغرب یا مغرب شمال مغرب کی سمت سے 40 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تصویر بشکریہ: زین خان

About Taha Amerjee

Check Also

ٹیسٹ پوسٹ ،اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے اس پوسٹ میں

اگلے 24 گھنٹوں کے دورن ملک کے مختلف مقامات پر موسم کیسا رہے گا ؟ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے