نومبر 2020 ماہانہ بارش اور برفباری پر تفصیلی رپورٹ:
🌨 موسمی تاریخ میں پہلی مرتبہ نومبر کے ماہ میں چترال اور دیر میں برفباری ہوئی۔
🌨 کالام اور مالم جبّہ میں نومبر کی تاریخ کی ریکارڈ توڑ برفباری ریکارڈ۔
🌧 کراچی میں بھی انتہائی غیر معمولی طور پر نومبر کے ماہ میں بارش ہوئی۔
🌨 نومبر 2020 میں ریکارڈ کی گئی کُل برفباری کی مقدار:
کالام 6.5 فٹ (78 انچ)، مالم جبّہ 4.75 فٹ (57 انچ)، استور 4.5 انچ، دیر 4 انچ، چترال 2.6 انچ، مری 2.5 انچ، زیارت 1.1 انچ، بگروٹ 0.9 انچ اور سکردو 0.2 انچ
نومبر 2020 میں ہمارے ذاتی موسمی سٹیشنز، بارش کی پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار (ملی میٹر):
🌧 راولپنڈی اور اسلام آباد
⦿ راولپنڈی سٹی (سول لائنز صدر 108، ویسٹریج 101.7، سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک ای 101، چکلالہ سکیم 3۔ 94.6، شمس آباد 93، گلشن آباد 86.6، لالہ زار 85.7، عسکری 7۔۔ 77.3، اولڈ ائیرپورٹ 74.6، بحریہ ٹاؤن فیز 2۔۔ 58.5 اور بحریہ ٹاؤن فیز 8۔۔ 47.3)
⦿ اسلام آباد (I-8/3۔ 100.3، بنی گالا 97.2، پی ایم ڈی ہیڈ کوارٹر H-8/2۔ 97، G-6/1۔ 93، زراج ڈی ایچ اے 3۔ 91.5، G-8/2۔ 80.1، بارہ کوہ 78، G-9/3۔ 73، F-10/2۔ 70.8، F-6/2۔ 69، B-17۔ 62، میانہ تھب زون 5۔ 58.8، F-11/2۔ 56 اور G-15/2۔ 52.5
نیو اسلام آباد ائیرپورٹ 54
⦿ ضلع پنڈی (مری 106.8، واہ ماڈل ٹاؤن 70.5، بسالی گاؤں 64، کرور 60.9، ٹیکسلا 50، چکری 42 اور گجر خان 15)
🌧 خیبر پختونخواہ
مالم جبّہ 180، کالام 175، بشام (شانگلہ) 171.5، پٹّن 167، دیر 151.2، بالاکوٹ 147، سیدو شریف 133، بونیر 116.5، مردان (کٹلنگ 109، شہباز گڑھی 106.6، تخت بائی 79.4)، تیمرگرہ 109، ایبٹ آباد (نواں شہر 106.5، کاکول 95.6)، چراٹ 94، رسالپور 90، چترال 72.9، موہمند ڈیم 68.5، پاراچنار 65، پشاور (گالف کلب 63.7، ائیرپورٹ 45.9)، میرکھانی 63، دروش 57.6، کوہاٹ 41، بنّوں 22.7 اور ڈی آئی خان 7
🌧 آزاد کشمیر / گلگت بلتستان
⦿ آزاد کشمیر: حرمین 160.2، ٹندالی 158.2، چتّر کلاس 146.9، مظفّرآباد (سٹی 136، ائیرپورٹ 134.7)، برارکوٹ 124.8، گڑھی دوپٹّہ 119، راولاکوٹ 77.5، پنجیرا 42 اور کوٹلی 39
⦿ گلگت بلتستان: استور 36.6، بگروٹ 5.7، گوپس 2 اور سکردو 1.4
🌧 پنجاب
اٹک (سٹی 100.2، کامرہ 98، ویسا گاؤں 93.5، میانوالہ پنڈی گھیب 58)، لاہور (ائیرپورٹ 28.5، پی بی او 23.5، پنجاب یونیورسٹی 19 اور بحریہ ٹاؤن 0.5)، چکوال (کلّر کہار 26، سٹی 17.7، بھون 14.7)، سیالکوٹ (کینٹ 22، ائیرپورٹ 16.8)، گوجرانوالہ (کلاک ٹاور چوک 22، مبارک کالونی 15.5، اروپ موڑ 15.1)، میانوالی 22، نارووال 20.3، قصور 13، بھکّر 12، اوکاڑہ 11، ساہیوال 10، ڈی جی خان (زین سانگھڑ 9.5، فورٹ منرو 6.7، وھوا 3.8، ائیرپورٹ 2)، منگلا 9.3، جہلم 6.6، جوہرآباد 6.4، جھنگ، حافظ آباد 6، خانیوال 5.2، گجرات (بھاگو گاؤں 8، جلالپور جٹّاں 5.2)، نورپور تھل 5.1، سرگودھا (ائیرپورٹ) 4.5، کروڑ (لیّہ) 3، راجنپور (بھانڈو والا)، ٹوبہ ٹیک سنگھ 2، شورکوٹ 1.2، کوٹ ادّو 1، بہاولپور (سٹی 1، ائیرپورٹ 0.5)، ملتان (ائیرپورٹ، کاٹن ریسرچ سینٹر 0.6) اور منڈی بہاءالدّین 0.5
🌧 بلوچستان
چمن 27.4، بیلا (لسبیلہ) 23، مستونگ 17.4، پشّین 16.7، کوئٹہ (پی بی او 16.7، ائیرپورٹ 13)، زیارت 16.5، ژوب 11، اورماڑا 10، دالبندین 8.6، اوتھل 7، خضدار 6، خاران 5، تربت 3.4، لورالائی، قلّات 2.3، جیوانی، گوادر 2، پنجگور اور اوستہ محمّد 1
🌧 سندھ
کراچی (حسین آباد ایف بی ایریا، مسرور بیس 4، کیماڑی 3.8، کے ڈی اے سکیم 33۔۔ 3.6، لانڈھی، ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن 3.5، سرجانی ٹاؤن 3.4، ائیرپورٹ 3.1، فیصل بیس، کورنگی نمبر ڈھائی 3، نارتھ کراچی 2.9، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، بحریہ ٹاؤن فیز 1۔۔ 2.5، جناح ٹرمنل 2.3، گلشنِ حدید 2، صدر 1.2 اور پاپوشنگر ناظم آباد 1)
دادو 5، سہون شریف 4.6، نوابشاہ 4.4، موئنجو دڑو 4، لاڑکانہ، جیکب آباد، روہڑی، مورو 3، سکّھر (ائیرپورٹ) 2، ٹنڈو جام اور سکرنڈ 1۔