تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین موسم کا حال

تازہ ترین موسم کا حال

تازہ ترین: پاکستان کے شمالی علاقوں میں اس وقت جزوی یا زیادہ تر ابر آلود ہے۔ آج رات درجہ حرارت پچھلے کئی دنوں سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے مشرقی حصّوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا برف باری ہو سکتی جبکہ شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے بارش کا امکان نہیں۔ کل صبح مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہوگا۔

 

About w3badmin

Check Also

26 مارچ 2025 : راولپنڈی شہر کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز جھکڑ ریکارڈ

گزشتہ  رات راولپنڈی کے جنوب اور جنوب مشرقی حصوں میں تیز  آندھی اور گرد آلود  …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے