محکمہ موسمیات اور ہمارے علاقائی ومقامی اسٹیشن سے حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس سال مون سون میں معمول سےخاصی کم بارشیں ہوئیں، جولائی کی نسبت اگست میں معمول سے انتہائی کم بارش ہوئی۔ بارشوں سے اس سال ملک میں کہیں کہیں سےجانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات بھی ملیں۔ …
Read More »7 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا ، تاہم ملک کے انتہائی شمالی علاقوں، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ ہوئی۔ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ رپورٹ کے مطابق ، بارش کی مقدار اور شہروں کے نام ذیل …
Read More »6 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
محکمۂ موسمیات سے حاصل رپورٹ کے مطابق پورے ملک میں صرف 3 شہروں سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ باقی پورے ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ جن شہروں میں بارش ہوئی ان کے نام اور بارش کی مقدار ذیل کے چارٹ سے جانئیے۔ بارش کی مقدار(mm) آزاد کشمیر اور …
Read More »4 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
کزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقہ جات میں چند مقامات سے بارش کی اطلاعات ملیں۔ جبکہ باقی پورے ملک میں موسم دن بھر گرم اور مرطوب رہا، مگر بعد از دوپہر شمالی علاقہ جات کے علاوہ ،خطہ پوٹھوہار میں ہوائیں چلنے موسم قدرے بہتر ہو گیا۔ پچھلے …
Read More »3 ستمبر2023 کو محکمہ موسمیات کے اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گزشتہ روز ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جبکہ سوات اور پارا چنارمیں شدید ژالہ باری ہوئی۔ ان علاقوں کے شہروں کے نام اور بارش کی مقدار جاننے کے لیے ذیل کے چارٹ کو دیکھئیے، بارش کی مقدار(mm) …
Read More »ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے اگست 2023 کی بارش پر ماہانہ رپورٹ
ہمارےمقامی اور موسمی اسٹیشن گیجزسے حاصل کئے گئے ریکارڈ کے مطابق: سب سے زیادہ بارش زاراج(DHA2)اسلام آباد سے325.4mm رپورٹ ہوئی، جبکہ فیصل آباد میں اگست کی معمول سے انتہائی کم 17.8mm بارش رپورٹ ہوئی۔ اپنے علاقے کی بارش جاننے کے لیے زیل کے چارٹ کو پڑھئیے بارش کی مقدار (mm) …
Read More »اگست 2023: محکمہ موسمیات کی ریکارڈ کردہ بارش کی ماہانہ رپورٹ
محکمہ موسمیات پاکستان کے اسٹیشن سے حاصل، بارش پر اگست کی ماہانہ رپورٹ: پورےپاکستان میں اگست کی معمول سے بہت کم بارشیں رپورٹ ہوئیں۔متعددریکارڈ بھی ٹوٹے۔ ۔۔۔اگست میں لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ۔۔۔صوبہ سندھ میں اگست کی کم سے کم بارشوں کا ریکارڈ …
Read More »30اگست 2023کو بارش کی رپورٹ
پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی کی وجہ سے مون سون ہوائیں بھارت تک محدود ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش صرف 2 مقامات سے رپورٹ ہوئی، بارش کن مقامات پر …
Read More »26اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گزشتہ 24 گھنٹے سے اب تک ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیرو گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف مقامات سے تیز ہوا اور بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس سے حبس میں بھی کمی واقع ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کی تفصیل مقدار کے لحاظ سے کچھ اس …
Read More »25اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ
گزشتہ رات سے اب تک ملک میں پنجاب،خیبر ہختوبخواہ اور کشمیرو گلگت بلتستان کے علاقوں سے بارش کی رپورٹ موصول ہوئی۔ جس سے ان علاقوں میں ٹھنڈی ہواوں کے چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا اوردرجہ حرارت میں بھی کمی دیکھی گئی۔ ملک بھر سے بارش کی تفصیل کچھ اس …
Read More »