تازہ ترین
Home / تازہ ترین ریڈار

تازہ ترین ریڈار

9 نومبر 2024 : گزشتہ روز دھوئیں اور سماگ کے باعث ملتان میں AQI 1600، جبکہ لاہور میں 800+ ریکارڈ!

آج بھی ملتان اور گردونواح فضائی آلودگی کے لحاظ سے بدترین رہا۔ AQI 1600 سے تجاوز کر گیا۔ اسی طرح لاہور، فیصل آباد ڈیرہ اسماعیل خان اور سیالکوٹ کے گرد و نواح میں بھی AQI 350 سے 800 کے درمیان رہا. ملک کے دیگر علاقوں اور شہروں میں ریکارڈ کیا …

Read More »

26اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے سے اب تک ملک کے شمالی علاقوں ،کشمیرو گلگت بلتستان اور پنجاب کے مختلف مقامات سے تیز ہوا اور بارش کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ جس سے حبس میں بھی کمی واقع ہو گئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کی تفصیل مقدار کے لحاظ سے کچھ اس …

Read More »

24 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

آج 24 اگست کو ملک کے چند علاقوں سے بارش کی اطلاعات  موصول ہوئیں، گزشتہ روز ہونے والی بارش کے سبب،حبس اور گرمی میں قدرے کمی دیکھی گئی۔آج درجہ حرارت بھی معمول کے مطابق رہے۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی ،جہاں درجہ حرارت 43 رہا،کم سے کم زیارت …

Read More »

23 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ہفتہ وار  پیشن گوئی کے مطابق23اگست کو ملک میں جاری گرمی اور حبس کی شدت میں کمی آئی، مختلف مقامات سے بارش کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔جس سے وہاں کو موسم قدرے بہتر ہو گیا، سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی،جہاں درجہ حرارت 41 درجہ رہا۔کم سے کم درجہ …

Read More »

22اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

آج ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور مرطوب رہے، ہوا کی کمی کی وجہ سے محسوس کئے جانے ولے درجہ حرارت بعض شہروں میں 60 تک بھی محسوس کئے گئے،  ملک کے طول و ارض سے بارش صرف چند مقامات سے رپورٹ ہوئی، جن مقامات سے بارش رپورٹ ہوئی …

Read More »

22 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ہوا کےدباوؐ کی وجہ سے ملک میں گرمی اور شدید حبس کی کیفیت برقرار ہے، جس کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بعض شہروں میں 50درجہ  تک بھی محسوس کئے گئے۔ 22اگست کو ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 42.5رہا اور …

Read More »

21اگست 2023کو محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش کی رپورٹ

21 اگست کو ملک میں موسم شدید مرطوب رہا ۔ہوا نہ چلنے کی وجہ سے حبس بہت زیادہ رہا، اسی لیے محسوس کی جانے والی گرمی کی شدت مختلف علاقوں میں  50 کے قریب بھی محسوس کی گئی۔ پورے ملک سے صرف چند شہروں سے بارش رپورٹ کی گئی۔ جن کی …

Read More »

21 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

21اگست کو بھی ملک کا موسم گرم اور شدید مرطوب رہا، ہفتہ وار پیشن گوئی کے مطابق ، حبس کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت معمول سے بہت زیادہ رہے۔ بعض شہروں میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 50 کو چھو گیا۔ سب سے زیادہ گرمی …

Read More »

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

تازہ ترین سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت سیالکوٹ، گجرات، وزیر آباد، گوجرانوالہ، لالہ موسیٰ، کھاریاں ، بھمبر، کوٹلی, آزاد کشمیر، اور مینگورہ, سوات کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان تشکیل پا رہے ہیں اور ساتھ میں بارش اور تیز ہواؤں کا باعث بن رہے ہیں۔ اس وقت گوجرانوالہ …

Read More »

سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برف پڑ رہی ہے

سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختو نخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل موجود ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے وادی سوات اور اس سےملحقہ علاقے اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں. ملکہ کوہسار مری آج گرج …

Read More »