تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 13)

روزانہ کے درجہ حرارت

21 اگست 2024 : ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت بدستور معمول سے کم ،جبکہ جنوبی بلوچستان اور سندھ کے درجہ حرارت معمول کے مطابق، 38.5 ڈگری کے ساتھ تربت آج ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بالائی علاقوں ، شمال مغربی بلوچستان سمیت بالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے کم رہے، مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے اب بھی گرم ہیں۔   آج سب سے زیادہ گرمی بلوچستان میں تربت کے مقام پر پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5 ڈگری …

Read More »

20 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 دے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی۔ نوکنڈی 41 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک بھر میں درجہ حرارت میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں پڑی۔ آج ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 41 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ کم …

Read More »

20 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ نوکنڈی میں ریکارڈ ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق ہیں۔  بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ کل سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی ، جہاں دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کم سے کم درجہ …

Read More »

18 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی۔ نوکنڈی 42 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ، سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی کے مقام پر 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

16 اگست 2024 : ملک میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے تا حال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج نوکنڈی میں  44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »

15 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ،بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، نوکنڈی 46.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار رہا، زیادہ تر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں  2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ ملک کے صوبہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں …

Read More »

14 اگست 2024: ملک میں گرم اور موطوب موسم، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مطلع صاف،  موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ نوکنڈی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ …

Read More »

13 اگست 2024 : نوکنڈی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج بھی ملک کا گرم ترین مقام ۔ تفصیلات جانیئے۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔ سب سے زیاددہ گرمی نوکنڈی میں پڑی،  جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

12 اگست 2024 : 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ۔ملک کے دیگر مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، مگر بعض مقامات کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی۔ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے تاحال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام رہا، جہاں زیادہ …

Read More »

9 اگست 2024 : ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت، نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ، مزید تفصیلات جانئیے

آج ملک کے درجہ حرارت اگست کے معمول کے مطابق رہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا مگر بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ نوکنڈی میں آج بھی ملک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور …

Read More »