تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 15 جون 2024:ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک ، سبی اور نور پور تھل 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات ،اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

15 جون 2024:ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک ، سبی اور نور پور تھل 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات ،اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ان دنوں پنجاب کےبیشتر وسطی اور جنوب مغربی علاقے اور سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

ملک میں سب سے زیادہ گرمی نورپورتھل اور سبی میں پڑی ، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

جوہرآباد 44.2 ڈگری ، تربت اور ڈی آئی خان 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے دیگر گرم ترین مقامات ریکارڈ ہوئے۔

اپنے اور دیگر شہروں کے آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
35.5 29.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
31.0 27.5 کراچی (سی ویو)
38.0 27.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
38.5 27.5 حیدرآباد (شہر)
38.5 26.0 ٹنڈو جام
39.0 27.0 میرپور خاص
42.0 27.0 نوابشاہ
41.0 27.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
42.0 27.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
41.5 28.0 روہڑی
43.0 30.0 جیکب آباد
41.0 28.0 لاڑکانہ
40.5 27.0 موئنجو دڑو
41.5 27.5 دادو (سیتا روڈ)
37.5 27.0 بدین
38.6 26.5 چھور (عمرکوٹ)
39.0 27.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
41.5 23.5 اسلام آباد (شہر)
41.5 22.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
27.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
41.8 26.6 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
43.6 29.9 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
41.9 25.3 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
43.6 27.2 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
28.0 19.5 مری
42.5 24.2 چکوال (بھون)
42.2 24.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
43.5 27.5 میانوالی (ائیربیس)
42.5 26.2 سیالکوٹ (شہر)
42.6 29.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
41.8 27.1 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
41.8 24.9 پسرور
43.1 26.0 جہلم
42.2 28.5 لاہور (ائیرپورٹ)
42.0 30.4 لاہور (شہر)
43.5 26.0 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
42.5 26.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
42.4 28.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
43.0 28.5 سرگودھا (ائیربیس)
44.2 27.0 جوہرآباد
44.5 26.0 نورپورتھل
43.8 25.8 ڈی جی خان
41.2 26.8 ملتان (ائیرپورٹ)
42.5 28.5 بہاولنگر
41.5 27.7 بہاولپور (شہر)
40.6 27.3 خانپور (رحیم یار خان)
39.0 25.9 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
40.5 26.0 پشاور (ائیرپورٹ)
40.5 23.0 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
37.4 26.5 پرا تہ کلی (ضلع مہمند)
44.0 26.5 ڈی آئی خان (شہر)
34.0 17.8 ایبٹ آباد (کاکول)
24.0 15.0 نتھیا گلی
37.5 20.5 بالاکوٹ
38.0 22.0 سیدو شریف (مینگورہ)
33.2 13.3 چترال
34.0 12.0 دیر
32.5 15.5 پاراچنار
26.0 11.0 کالام
24.0 13.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
33.5 15.0 گلگت
28.0 14.0 گوپس
28.0 11.4 سکردو
25.5 11.0 استور
38.6 18.7 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
39.5 21.0 مظفّرآباد (شہر)
38.5 18.2 گڑھی دوپٹّہ
41.7 23.3 کوٹلی
28.4 12.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
35.5 21.5 کوئٹہ (سمنگلی)
36.3 24.3 کوئٹہ (بریوری)
32.0 16.0 قلّات
38.0 20.5 بارکھان
38.5 21.0 خضدار
38.5 21.5 پنجگور
44.5 31.5 سبّی
41.0 23.5 بیلا (لسبیلہ)
41.5 26.0 دالبندین
42.0 29.5 نوکنڈی
35.0 26.5 گوادر
34.0 26.0 پسنی
34.0 23.5 اورماڑا
33.5 25.0 جیوانی
44.0 26.0 تربت
36.0 19.0 ژوب
25.5 13.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

14 ستمبر 2024:ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، 83 ملی میٹر بارش اور 67 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں؟ تفصیل جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے