تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں،گوادر میں 2 روز کے دوران 95.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ

حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں،گوادر میں 2 روز کے دوران 95.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے مکران کی ساحلی پٹی، گوادر سمیت ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 2 روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گودر میں 95.7 ملی میٹر ، جیوانی 84 ملی میٹر اور اوڑماڑا میں 77 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ملک کے دیگر حصوں میں کتنی بارش ہوئی ؟تفصیلات کے لئے ذیل میں موجود فہرست دیکھئیے۔

محکمہ موسمیات کے اسٹیشن..
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بھکر
TR ڈیرہ غازی خان شہر
TR گجرات
TR ملتان ائر پورٹ
TR راولپنڈی چکلالہ
TR سیالکوٹ ائر پورٹ
TR ٹوبہ ٹیک سنگھ
0.2 بگروٹ
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
TR باچا خان ائر پورٹ
بارش کی مقدار (mm) سندھ
TR جیکب آباد
TR کراچی ائر پورٹ
1 لاڑکانہ
TR رویڑی
TR سکھر
بارش کی مقدار (mm) بلوچستان
TR بارکھان
6 دالبندین
95.7 گوادر
84 جیوانی
15 قلات
14.1 خضدار
3 لسبیلہ
8 نوکنڈی
77 اوڑماڑا
27 پنجگور
66 پسنی
10 کوئٹہ سمنگلی
12 کوئٹہ شاہ ماندہ
26.1 تربت
5 ژوب

About amnausmani

Check Also

21 نومبر 2024: ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 6- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر کے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے