Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 20دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

20دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

کل پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی ،گوجرنوالہ میں 349 اور ملتان میں 285 ریکارڈ کی گئی ۔دیگر چند شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
210 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
132 راولپنڈی(چکبیلی خان)
186 اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
222 لاہور( شہر)
لاہور(اپرمال )
274 لاہور(نزد امریکن قونصلیٹ)
173 سیالکوٹ
187 پشاور
169 کراچی
198 فیصل آباد
285 ملتان
349 گوجرنوالہ
79 ضلع مہمند
126 ایبٹ آباد
161 ہری پور
152 کوئٹہ *
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے