Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 19دسمبر کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

19دسمبر کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

کل ملک میں وقتی طور پر فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی،سب سے زیادہ فضائی آلودگی ملتان میں294 اور اسکے بعد لاہور میں 258 ریکارڈ کی گئی۔

دیگر شہروں  کی فضائی آلودگی درج ذیل فہرست سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
224 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
95 راولپنڈی(چکبیلی خان)
183 اسلام آباد (شہر)
اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
197 لاہور( شہر)
لاہور(اپرمال )
258 لاہور(نزد امریکن قونصلیٹ)
189 سیالکوٹ
183 پشاور
169 کراچی
176 فیصل آباد
294 ملتان
239 گوجرنوالہ
79 ضلع مہمند
97 ایبٹ آباد
179 ہری پور
131 کوئٹہ *
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے