Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 8دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

8دسمبر 2023 کو پاکستان میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی گوجرنوالہ میں 359  اور اس کے بعد پشاور میں 247 ریکارڈ ہوئی،یاد رہے کہ دیا گیا ڈیٹا ہوا کا معیار ناپنے کے حساس آلات کی مدد سے اکھٹا کیا جاتا ہے۔ (website AQI)

ملک  کے دیگر شہروں کا فضائی معیار درج ذیل فہرست سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
198 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2)
159 راولپنڈی(چکبیلی خان)
173 اسلام آباد (شہر)
112 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
233 لاہور شہر
183 لاہور(اپرمال )
247 پشاور
164 کراچی
196 فیصل آباد
211 ملتان
359 گوجرنوالہ
161 ضلع مہمند
152 ایبٹ آباد
180 ہری پور
99* کوئٹہ
171* سیالکوٹ
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا
اندازً *

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے