Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 6دسمبر 2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

6دسمبر 2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان سر فہرست تھا،جہاں فضا کا معیار 299 تھا، پشاور آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر تھا۔ جس میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی 224 رہی۔

ملک کے دیگر شہروں کی فضا کا معیار درج ذیل فہرست سے جائیے۔

ہوا کا معیار شہر
194 راولپنڈی
159 راولپنڈی(چکبیلی خان)
164 اسلام آباد (شہر)
168 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
206 لاہور شہر
– لاہور(اپرمال )
224 پشاور
160 کراچی
123 کوئٹہ
222 فیصل آباد
299 ملتان
204 گوجرنوالہ
111 ضلع مہمند
95 ایبٹ آباد
179 ہری پور
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

About amnausmani

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے