Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 29 نومبر کو قلمبند کی گئی فضائی آلودگی

29 نومبر کو قلمبند کی گئی فضائی آلودگی

کل پاکستان میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور اپر مال پر 377 اور ملتان میں 347 ریکارڈ کی گئی،فضائی آلودگی صحت کے لئیے انتہائی مضر ہے۔

ماسک کا استعمال کریں اور آنکھعں کو بار بار دھوئیں۔

دیگر شہروں میں فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

ہوا کا معیار شہر
139 راولپنڈی
161 راولپنڈی(چکبیلی خان)
168 اسلام آباد (شہر)
166 اسلام آباد (دیہی علاقہ ، زون 5)
331 لاہور شہر
377 لاہور(اپرمال )
213 پشاور
202 کراچی
165 کوئٹہ
234 فیصل آباد
347 ملتان
313 گوجرنوالہ
108 ضلع مہمند
157 ایبٹ آباد
163 ہری پور
ہوا کا معیار جانچنے کے لئے رہنما فہرست
0-50 صاف فضا
51-100 معتدل فضا ئی آلودگی
101-200 مضر صحت فضا
201-300 انتہائی مضر صحت فضا
301-500 خطرناک حد تک آلودہ فضا

 

About amnausmani

Check Also

18 فروری 2026 : مغربی سلسلہ کمزور، سندھ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش۔ ٹھٹھہ میں 21 ملی میٹر ریکارڈ

  موجودہ مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر ملک کے جنوبی اور مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے