تازہ ترین
Home / روزانہ کے درجہ حرارت / 14 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

14 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

14 اگست کو ملک میں جاری کئی دن کے حبس اور گرمی کے بعد اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔

جس سے گرمی اور حبس میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گئی،

زیادہ سے زیادہ دیکھا جانے والا  درجہ حرارت 46.5 تربت میں رہا،کم سے کم زیارت میں 11درجہ تھا۔

دیگر شہروں کے درجہ حرارت کچھ اس طرح تھے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
30.0 25.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.3 24.5 کراچی (سی ویو)
34.5 25.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
33.5 26.0 میرپور خاص
38.5 25.0 نوابشاہ
38.0 25.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
38.5 25.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
36.5 27.0 جیکب آباد
36.5 25.5 لاڑکانہ
37.0 25.5 موئنجو دڑو
35.5 25.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
30.7 26.7 بدین
32.2 24.7 چھور (عمرکوٹ)
33.5 25.0 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
33.0 21.5 اسلام آباد (شہر)
34.6 20.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
32.8 20.2 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
33.5 20.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
34.7 20.9 راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 8)
34.7 20.6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
22.1 16.5 مری
33.0 23.0 چکوال
32.5 22.8 سیالکوٹ (کینٹ)
32.2 21.6 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
34.0 23.8 جہلم
32.0 26.1 لاہور (ائیرپورٹ)
33.0 28.0 لاہور (شہر)
35.6 26.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
36.0 27.5 سرگودھا (ائیربیس)
37.6 28.0 جوہرآباد
37.5 27.5 نورپورتھل
35.0 26.3 ڈی جی خان
35.2 27.8 ملتان (ائیرپورٹ)
36.0 27.0 بہاولنگر
37.0 26.5 بہاولپور (شہر)
37.1 25.0 خانپور (رحیم یار خان)
35.3 24.8 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
33.0 26.5 پشاور (ائیرپورٹ)
32.8 25.3 پشاور (گالف کلب)
31.7 24.7 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
39.5 29.0 ڈی آئی خان (شہر)
28.7 20.1 ایبٹ آباد (کاکول)
31.0 20.0 بالاکوٹ
31.5 20.0 سیدو شریف (مینگورہ)
33.8 19.0 چترال
30.5 19.0 دیر
25.0 14.0 پاراچنار
21.5 13.5 کالام
20.5 14.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
34.5 17.0 گلگت
28.0 16.0 گوپس
30.7 15.3 سکردو
21.5 15.8 استور
31.5 20.0 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
32.0 20.4 مظفّرآباد (شہر)
30.5 20.0 گڑھی دوپٹّہ
32.9 20.5 کوٹلی
25.6 14.6 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
32.5 17.5 کوئٹہ (سمنگلی)
32.9 20.4 کوئٹہ (بریوری)
28.5 13.5 قلّات
35.5 23.5 بارکھان
36.5 23.0 خضدار
36.5 23.5 پنجگور
40.0 29.5 سبّی
38.0 22.0 بیلا (لسبیلہ)
36.5 23.0 دالبندین
38.0 24.0 نوکنڈی
34.5 24.5 گوادر
34.0 24.5 پسنی
33.0 22.0 اورماڑا
33.0 24.5 جیوانی
46.5 26.0 تربت
37.0 22.5 ژوب
27.4 11.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے