تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / ستمبر 2022 صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

ستمبر 2022 صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایبٹ آباد کاکول میں 229 ملی میٹر اور ایبٹ آباد نوابشہر میں 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی خیبر پختو نخواہ کے مختلف علاقوں میں بارش کی مقدار جانیں

ماہانہ اوسط کل ماہانہ بارش خیبر پختونخواہ
8 پشاور ایئر پورٹ
0.4 پشاور (گالف کلب)
112.8 229 ایبٹ آباد (کاکول)
177 ایبٹ آباد (نوابشہر)
19 مردان (تخت بائی)
37 مردان (ڈنڈاؤ)
0 چترال ائیرپورٹ
123.2 103 بالاکوٹ
23.1 20 بنوں
45 16 چیراٹ
15.5 0 چترال
37.8 31 ڈی آئی خان (شہر)
2 ڈی آئی خان (ایئرپورٹ)
0.3 پراتہ کلی مہمند
79.2 28 دیر
54 لوئر دیر
20.4 1 دروش
112.8 229 کاکول
11 کلام
56.2 70 کوہاٹ ایئربیس
98 مالم جبہ
18 میرخانی
80.8 37 پاراچنار
1 پٹن
58.6 28 رسالپور
72.4 43.5 سیدو شریف

About w3badmin

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے