تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی، جنوبی علاقوں میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی، جنوبی علاقوں میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی نے زور پکڑا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار رہا۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں رات سرد رہی۔

اگلے 24 گھنٹوں میں جنوبی سندھ میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔

اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 23.5 37.2
جزوی ابر آلود / گرم / چند مقامات پر بارش
کراچی (سی ویو) 24.0 30.0
کراچی (بحریہ ٹاؤن) 21.3 37.2
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 21.2 37.8 جزوی ابر آلود / گرم/ چند مقامات پر بارش
میرپور خاص 21.0 37.0 جزوی ابر آلود / گرم/ چند مقامات پر بارش
نوابشاہ 21.5 37.0 خشک اور گرم/ شدید گرم
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 21.0 36.0 خشک اور گرم/ شدید گرم
سکّھر (ائیرپورٹ) 22.5 35.5 خشک اور گرم
جیکب آباد 23.0 34.0 خشک اور گرم
لاڑکانہ 22.0 33.5 خشک اور گرم
سیتا روڈ (ضلع دادو) 21.5 33.4 خشک اور گرم
مٹّھی (تھرپارکر) 20.5 34.0 جزوی ابر آلود / گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 15.5 29.3
موسم صاف / خشک
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 14.5 29.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 16.0 30.1
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 16.9 30.0
موسم صاف / خشک
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 18.6 30.5
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 15.6 29.9
مری 10.9 19.5 جزوی ابر آلود
چکوال 13.0 29.5 موسم صاف / خشک
سیالکوٹ (کینٹ) 20.8 31.5
موسم صاف / خشک
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 22.8 31.9
جہلم 17.6 33.5 موسم صاف / خشک
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 20.8 31.3 موسم صاف / خشک
لاہور (ائیرپورٹ) 21.8 31.5
موسم صاف / خشک
لاہور (شہر) 23.4 30.9
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 21.0 33.3 موسم صاف / خشک
سرگودھا (ائیرپورٹ) 20.5 33.0 موسم صاف / خشک
نورپور تھل 17.0 34.0 موسم صاف / خشک
ڈی جی خان 18.5 33.2 موسم صاف / خشک
ملتان (ائیرپورٹ) 21.0 34.2 موسم صاف / خشک
بہاولپور (شہر) 21.1 34.3 خشک اور گرم
رحیم یار خان (خانپور) 20.5 34.0 خشک اور گرم
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 19.3 34.1 خشک اور گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 17.0 31.5
موسم صاف / خشک
پشاور (گالف کلب) 15.1 32.1
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 13.5 29.0 موسم صاف / خشک
ڈی آئی خان (شہر) 19.5 33.5 موسم صاف / خشک
ایبٹ آباد (کاکول) 9.5 23.0 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
بالاکوٹ 10.8 27.5 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
مینگورہ (سیدو شریف) 11.0 28.0 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
چترال 7.0 21.2 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
دیر 7.0 24.0 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
پاراچنار 1.0 19.5 خشک اور سرد
کالام 1.5 15.0 خشک اور سرد
مالم جبّہ 6.0 11.5 خشک اور سرد
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 6.9 23.5 موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
گوپس 7.5 17.5 خشک اور سرد
سکردو 7.4 20.5 خشک اور سرد
استور 5.0 16.0 خشک اور سرد
بابوسر (9350 فٹ) -2.0 10.0 خشک اور شدید سرد
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 10.9 27.3
موسم صاف / خوشگوار / رات میں ٹھنڈ
مظفّرآباد (شہر) 11.7 28.0
کوٹلی 15.5 30.2 موسم صاف / خشک
راولاکوٹ 5.0 22.4 خوشگوار / رات میں ٹھنڈ
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 6.5 24.5
موسم صاف/ خوشگوار/ رات میں ٹھنڈ
کوئٹہ (بریوری) 9.5 26.5
قلّات 4.0 22.0 موسم صاف / خوشگوار / رات میں ٹھنڈ
خضدار 16.5 29.5 موسم صاف / خشک
سبّی 21.0 35.0 خشک اور گرم
بیلا (لسبیلہ) 19.5 37.5 خشک اور گرم / شدید گرم
دالبندین 12.5 30.0 موسم صاف / خشک
گوادر 19.0 31.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
تربت 21.0 38.0 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
ژوب 11.0 27.0 موسم صاف / خشک
زیارت -3.0 16.5 خشک اور سرد
موسیٰ خیل 10.3 29.0 موسم صاف / خشک

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے