تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج اثر انداز ہونے والے مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے سبب بالائی اور مغربی خیبر پختونخواہ، راولپنڈی، اسلام آباد اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہا اور کہیں کہیں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی۔

6 اکتوبر 2022: اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

شہر / سنٹیش کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 24.0 34.5
گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
کراچی (سی ویو) 24.4 28.7
کراچی (بحریہ ٹاؤن) 21.2 34.7
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 21.5 36.8 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
میرپور خاص 21.0 36.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
نوابشاہ 21.0 36.0 گرم اور مرطوب
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 21.0 36.5 گرم اور مرطوب
سکّھر (ائیرپورٹ) 22.0 36.0 گرم اور مرطوب
جیکب آباد 23.0 35.0 گرم اور مرطوب
لاڑکانہ 22.2 36.5 گرم اور مرطوب
سیتا روڈ (ضلع دادو) 21.5 35.2 گرم اور مرطوب
مٹّھی (تھرپارکر) 21.0 36.5 گرم اور مرطوب
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 15.3 29.5
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 15.5 30.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 20.1 30.8
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 17.4 31.1
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 20.8 31.4
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 19.0 31.8
مری 11.5 19.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
چکوال 14.0 31.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سیالکوٹ (کینٹ) 20.5 32.0
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 21.5 32.1
جہلم 19.1 33.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 20.0 33.8 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
لاہور (ائیرپورٹ) 22.6 33.3
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
لاہور (شہر) 24.1 33.5
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 22.5 35.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سرگودھا (ائیرپورٹ) 20.0 34.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
نورپور تھل 18.5 35.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
ڈی جی خان 18.0 34.6 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
ملتان (ائیرپورٹ) 20.3 35.3 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
بہاولپور (شہر) 21.0 37.1 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
رحیم یار خان (خانپور) 20.5 36.5 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 18.8 36.2 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 18.5 27.5
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 17.2 26.8
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 15.4 27.3 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 20.0 34.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
ایبٹ آباد (کاکول) 10.0 23.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
بالاکوٹ 11.5 24.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
مینگورہ (سیدو شریف) 11.5 24.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
چترال 7.9 20.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
دیر 7.0 17.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
پاراچنار 3.5 16.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
کالام 5.5 9.5 ابر آلود / بارش کا امکان
مالم جبّہ 5.0 10.5 ابر آلود / بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 6.1 23.5 ابر آلود / بارش کا امکان
گوپس 6.0 15.5 ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 5.2 20.4 ابر آلود / بارش کا امکان
استور 6.0 15.5 ابر آلود / بارش کا امکان
بابوسر (9350 فٹ) 2.0 8.5 ابر آلود / بارش اور برفباری کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 11.2 25.3
جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
مظفّرآباد (شہر) 12.7 25.9
کوٹلی 16.0 29.2 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
راولاکوٹ 7.0 20.8 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 7.5 25.0
موسم صاف / تیز ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 10.5 26.5
قلّات 5.0 22.0 موسم صاف / تیز ہوائیں
خضدار 16.5 30.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سبّی 22.0 35.5 خشک اور گرم
بیلا (لسبیلہ) 20.0 36.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
دالبندین 12.0 31.0 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
گوادر 19.5 31.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
تربت 21.5 37.0 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
ژوب 12.5 27.0 خشک / دن میں ہوائیں
زیارت -2.5 18.0 خشک
موسیٰ خیل 9.4 30.1 خشک / دن میں ہوائیں

About w3badmin

Check Also

18 نومبر 2024 : ملک بھر میں سردی میں اضافہ ۔ سکردو منفی 5، استور منفی 4.8 اور 7 ڈگری کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ۔  پہاڑی علاقوں کا درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے