تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / آج رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

آج رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

آج ملک بھر میں خشک ہواؤں کی آمد کے سبب رات کے درجہ حرارت میں کمی جبکہ دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔

تاہم آج رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کے بعد مختلف مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے۔

اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں:

شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کراچی (ائیرپورٹ) 24.0 34.5
جزوی ابر آلود / گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
کراچی (سی ویو) 24.8 27.9
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 21.9 36.0 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
میرپور خاص 21.0 36.0 گرم اور مرطوب / تیز ہوا
نوابشاہ 21.5 35.5 گرم اور مرطوب
پڈعیدن (ضلع نوشہرو فیروز) 21.5 35.5 گرم اور مرطوب
سکّھر (ائیرپورٹ) 22.5 35.5 گرم اور مرطوب
جیکب آباد 23.5 34.0 گرم اور مرطوب
لاڑکانہ 22.8 35.0 گرم اور مرطوب
سیتا روڈ (ضلع دادو) 22.0 35.2 گرم اور مرطوب
مٹّھی (تھرپارکر) 21.5 37.0 گرم اور مرطوب
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
اسلام آباد (شہر) 14.9 31.4
گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 15.0 31.0
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 16.7 32.8
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 17.0 32.1
گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان
راولپنڈی (بحریہ ٹاؤن فیز 2) 19.3 32.4
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 16.3 32.2
مری 13.0 20.4 گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
چکوال 13.0 32.0 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
سیالکوٹ (کینٹ) 19.7 32.5
گرج چمک / آندھی کیساتھ کچھ بارش
سیالکوٹ (چٹی شیخاں) 20.8 32.9
جہلم 18.0 34.0 گرج چمک / آندھی کیساتھ کچھ بارش
گوجرانوالہ (اروپ موڑ) 19.3 34.5 گرج چمک / آندھی کیساتھ کچھ بارش
لاہور (ائیرپورٹ) 20.8 34.7
گرج چمک / آندھی کیساتھ کچھ بارش
لاہور (شہر) 23.0 35.2
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 21.5 36.8 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری
سرگودھا (ائیرپورٹ) 20.6 36.0 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری
نورپور تھل 18.0 35.5 گرج چمک / آندھی کیساتھ کچھ بارش
ڈی جی خان 18.5 36.4 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
ملتان (ائیرپورٹ) 22.7 37.3 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
بہاولپور (شہر) 22.5 37.8 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
رحیم یار خان (خانپور) 21.5 35.6 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 20.5 36.5 جزوی ابر آلود / خشک اور گرم
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
پشاور (ائیرپورٹ) 19.5 34.0
گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
پشاور (گالف کلب) 16.8 34.0
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 15.4 31.3 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 20.0 36.0 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
ایبٹ آباد (کاکول) 10.5 26.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
بالاکوٹ 11.2 28.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
مینگورہ (سیدو شریف) 12.5 28.5 گرج چمک کیساتھ بارش / ژالہ باری
چترال 7.3 25.5 ابر آلود / بارش کا امکان
دیر 5.5 24.5 ابر آلود / بارش کا امکان
پاراچنار 1.5 19.0 ابر آلود / بارش کا امکان
کالام 3.5 18.5 ابر آلود / بارش کا امکان
مالم جبّہ 6.0 14.0 ابر آلود / بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
گلگت 6.5 26.5 ابر آلود / بارش کا امکان
گوپس 6.0 20.5 ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 3.8 21.6 ابر آلود / بارش کا امکان
استور 5.0 19.5 ابر آلود / بارش کا امکان
بابوسر (9350 فٹ) 1.8 14.0 ابر آلود / بارش اور برفباری کا امکان
مظفّرآباد (ائیرپورٹ) 11.2 28.6
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
مظفّرآباد (شہر) 12.5 29.6
کوٹلی 15.7 30.3 گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش / ژالہ باری کا امکان
راولاکوٹ 5.2 22.2 ابر آلود / بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال
کوئٹہ (سمنگلی) 6.0 25.5
موسم صاف / تیز ہوائیں
کوئٹہ (بریوری) 9.5 27.0
قلّات 3.0 22.0 موسم صاف / تیز ہوائیں
خضدار 15.0 30.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
سبّی 22.5 36.0 خشک اور گرم
بیلا (لسبیلہ) 20.0 37.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
دالبندین 12.5 32.5 خشک اور گرم / تیز ہوائیں
گوادر 20.0 31.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
تربت 21.0 38.5 گرم اور مرطوب / تیز ہوائیں
ژوب 12.0 29.0 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
زیارت -3.0 18.5 جزوی ابر آلود / کچھ بارش کا امکان
موسیٰ خیل 14.2 30.6 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں

About w3badmin

Check Also

19 نومبر 2024 : سکردو منفی 4.8 ، کالام منفی 4.6 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک بھر کے درجہ حرارت میں کمی ، ملک کے میدانی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے