تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ / گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کا حال موسمی اسٹیشنوں اور رین گیج پر ریکارڈ کی گئی بارش

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کا حال موسمی اسٹیشنوں اور رین گیج پر ریکارڈ کی گئی بارش

اسلام آباد میں سب سے زیادہ قائداعظم یونیورسٹی میں 70 ملی میٹر جبکہ راولپنڈی میں سب سے زیادہ بارش ہمارے موسمی اسٹیشن لالہ زار میں 44 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

رین گیجز کل بارش
نواں شہر، ایبٹ آباد 0
ماڈل ٹاؤن، واہ 13.5
میانہ تھب (رین گیج) 16
غوری ٹاؤن (زون 4) 33
شہزاد ٹاؤن زون 4 نامکمل
سیکٹر B-17 31
رپہ یونیورسٹی (سیکٹر I-14) 45
اصغر مال سکیم (راولپنڈی) 31
بھاگو، گجرات 0
سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ 0
گھنٹہ گھر چوک، گوجرانوالہ 0
میانوالہ، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک 11
کسران، ٹی۔ پنڈی گھیب، اٹک 0.5
خاور، تہ۔ پنڈی گھیب، اٹک 27
ٹھوکر نیاز بیگ، لاہور 0
موسمی اسٹیشن بارش (ملی میٹر)
راولپنڈی: ویسٹریج 37.5
بحریہ ٹاؤن فیز 2 26
فورتھ روڈ 34
لالہزار 44
چکلالہ سکیم 3 34
بحریہ ٹاؤن فیز 8 13
گلشن آباد 28.5
منور کالونی 38
بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی 14
میانہ تھب (آبزرویٹری) 15.5
میانہ تھب (آبزرویٹری) 15.5
ڈی ایچ اے 2/ زراج 43
سیکٹر G-8/2 43
سیکٹر F-11/2 37.5
بنی گالہ 25
سیکٹر G-15/2 نامکمل
سیکٹر F-8/3 نامکمل
سیکٹر F-10/2 20
سیکٹر E-11/4 34.5
قائداعظم یونیورسٹی 70
شاہ اللہ دتہ 39
بحریہ انکلیو 25
سیکٹر 10/1 32
چک شہزاد 25
اٹک: واسع (حضرو) 38
مردان: ڈنڈاؤ 0
مہمند: پراتہ کلی 0
سیالکوٹ (چٹی شیخان) 11.6
لاہور (لمز ڈی ایج اے فیز 5) 0
لاہور (کینٹ) 6
لاہور (جوہر ٹاؤن) 0
کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) 0
نور پور تھل 0
ظاہر پیر، رحیم یار خان 0
لاڑکانہ (وکیل کالونی) 0
بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان 0
سیتا روڈ، دادو 0
ٹنڈو اللہ یار (مہران شوگر ملز) 0

About w3badmin

Check Also

20 نومبر 2024 : ملک بھر کے رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ۔ سکردو 6- کے کم سے کم درجہ حرارت کے ساتھ آج ملک کا سرد ترین مقام۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک بھر میں رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی ہو رہی ہے ۔ آج …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے