تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 22 جون 2022: کراچی میں جون میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

22 جون 2022: کراچی میں جون میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

گزشتہ رات مغربی ہواؤں کے غیر معمولی حد تک سرد

سلسلے اور پری مون سون ہواؤں کے ٹکراؤ کے سبب

کراچی میں آندھی کیساتھ شدید بارش ہوئی جو کہ

کافی ٹھنڈی تھی۔ چنانچہ کم سے کم درجہ حرارت 21

ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے سبب کراچی ائیرپورٹ

کی سرکاری رصدگاہ پر جون میں ریکارڈ کئے گئے

تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ اس

سے قبل 21.5 ڈگری سینٹی گریڈ 1 جون 1997 کو

ریکارڈ ہوا تھا۔

سکّھر ائیرپورٹ پر بھی 18.5 ڈگری سینٹی گریڈ

کیساتھ جون میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ 1 ڈگری کے

فرق سے ٹوٹ گیا۔ اس سے قبل 19.5 ڈگری سینٹی گریڈ

7 جون 2009 کو ریکارڈ ہوا تھا۔

گزشتہ روز بھی ملک کے تقریباً تمام حصّوں میں درجہ

حرارت اپنے معمول سے 8 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک

ٹھنڈے رہے، اور جون میں موسمِ بہار کا سا سماں رہا۔

اپنے شہر میں گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے درست درجہ

حرارت اور آج اور کل کے روز متوقع موسمی صورتحال

درج ذیل فہرست میں جانیں:

صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کراچی (ائیرپورٹ) 21.0 35.8
گرمی / حبس / گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
کراچی (سی ویو) 23.0 33.2
کراچی (گڈاپ ٹاؤن) 22.0 35.9
حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.1 35.8 گرمی/ حبس/ گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
میرپور خاص 25.5 36.5 گرمی/ حبس/ گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
نوابشاہ 24.0 35.5 گرمی/ حبس/ گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
سکّھر (ائیرپورٹ) 18.5 31.5 جزوی ابر آلود
جیکب آباد 21.5 33.5 جزوی ابر آلود
لاڑکانہ 22.5 33.0 جزوی ابر آلود
مورو (شہر) 24.4 37.0 جزوی ابر آلود
سیتا روڈ (ضلع دادو) 25.0 34.5 جزوی ابر آلود
مٹّھی (تھرپارکر) 25.5 37.5 گرمی/ حبس/ گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
وفاقی دارلحکومت کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
اسلام آباد (شہر) 15.3 28.5
جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں
اسلام آباد (ائیرپورٹ) 14.8 26.5
اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 18.2 30.5
صوبہ پنجاب کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) 15.4 29.1
جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں
بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) 15.5 28.0
مری 8.5 18.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
چکوال 14.5 27.5 جزوی ابر آلود / دن میں ہوائیں
سیالکوٹ (شہر) 18.4 31.0 جزوی ابر آلود
لاہور (ائیرپورٹ) 19.7 32.0 جزوی ابر آلود
لاہور (شہر) 20.0 32.0 جزوی ابر آلود
فیصل آباد (ائیرپورٹ) 18.0 31.7 جزوی ابر آلود
سرگودھا (ائیرپورٹ) 16.5 31.5 جزوی ابر آلود
نورپور تھل 16.0 32.5 جزوی ابر آلود
ڈی جی خان 17.7 30.0 جزوی ابر آلود
ملتان (ائیرپورٹ) 20.0 31.1 جزوی ابر آلود
بہاولپور (شہر) 22.0 30.5 جزوی ابر آلود
رحیم یار خان (خانپور) 19.0 29.5 جزوی ابر آلود
ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) 19.0 29.0 جزوی ابر آلود
صوبہ خیبر پختونخواہ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
پشاور (ائیرپورٹ) 15.5 28.0
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پشاور (گالف کلب) 15.2 27.4
مردان (تخت باہی) 16.7 26.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ڈی آئی خان (شہر) 16.5 29.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایبٹ آباد (کاکول) 10.0 21.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بالاکوٹ 12.9 24.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مینگورہ (سیدو شریف) 11.5 24.0 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
چترال 9.8 16.7 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
دیر 9.0 17.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاراچنار 6.0 15.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کالام 4.5 12.5 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پرتہ کلے (ضلع مہمند) 14.5 23.8 گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
گلگت بلتستان / آزاد کشمیر کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
گلگت 9.5 18.0 ابر آلود / بارش کا امکان
ہنزہ (حسن آباد) 6.5 13.0 ابر آلود / بارش کا امکان
سکردو 5.3 17.7 ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّر آباد (ائیرپورٹ) 12.8 24.6
جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
مظفّر آباد (شہر) 13.0 25.0
راولاکوٹ 6.5 21.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
صوبہ بلوچستان کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال
کوئٹہ (سمنگلی) 12.5 24.5
تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف
کوئٹہ (بریوری) 15.0 24.0
قلّات 8.0 24.0 تیز ہوائیں / مطلع زیادہ تر صاف
خضدار 20.5 31.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
سبّی 24.0 34.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
بیلا (لسبیلہ) 25.5 38.5 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان
دالبندین 18.0 34.0 تیز ہوائیں / موسم صاف
گوادر 24.5 32.0 تیز ہوائیں / گرم اور مرطوب
تربت 26.5 41.0 شدید گرم/ تیز ہوائیں
زیارت 4.5 14.0 جزوی ابر آلود / بارش کا امکان

About Taha Amerjee

Check Also

22 نومبر 2024 : پاکستان میں آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 3.8- ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک میں آج موسم خشک اور سرد رہا۔  ملک کا کم سے کم درجہ حرارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے